جب
آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں اُسے بتائیں کہ
وہ ایک اچھا انسان ہے اُس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دِنوں اور یادوں کا ذکر کریں
تاکہ وہ پھر سے جی اُٹھے۔
ہمارا مسئلہ پتہ ہے کیا ہے، ہم لوگوں کے دکھ درد میں
اُنکا مذاق اڑاتے ہیں اور بہت سے لوگ اسی دکھ کی وجہ سے ہی مرجاتے ہیں۔ اپنا حال
لوگوں کے سامنے بیان نہیں کر پاتے اور اندر ہی اندر یہ آتش فشاں اُنہیں ختم
کر دیتا ہے۔
لوگوں کو دکھ نہ دیں، لوگوں کو سُن لیں، کسی کی مدد نہیں
کرسکتے تو کم از کم خاموشی اختیار کرلیں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
No comments:
Post a Comment