Visitors

Wednesday, July 10, 2024

انسانیت

 ایک وقت تھا کہ میرے دیس میں محبت راج کرتی تھی
اب یہ وقت ہے کہ جگہ جگہ وحشت ناچ رہی ہے

تنگ نظر، شدت پسند، دہشت گرد میری نسل کو  بنایا کس نے ؟
اربابِ اختیار، نظریاتی علماء اور اہل سیاست کا یہی ذریعہ معاش رہی ہے

مجرم میں بھی ہوں، مجرم آپ بھی ہیں اور مجرم ہمارے اجداد بھی
جو بویا تھا سب نے مِل کر وہی فصل اب انسانیت کاٹ رہی ہے

No comments:

Post a Comment