Visitors

Wednesday, July 10, 2024

اصلی خدا والے

 انسان کو پہنچاتے ہیں جو تکلیف ہمیشہ
دعویٰ ہے ان کا کہ وہ اصل خدا والے ہیں

محبت اور خوشی سے نفرت ہے جن کو
کہتے ہیں وہ دنیا میں اصلاح والے ہیں

خوف وحشت و بربریت پھیلانے والے
کہتے ہیں کہ وہ دنیا کے رکھوالے ہیں

انسانیت کے غم کر جاتے ہیں جو کم
سچ کہتا ہوں وہی اصلی خدا والے ہیں

No comments:

Post a Comment