Visitors

Wednesday, July 10, 2024

ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے

 ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے ، یہ سب بس ہمارے وہم کا کھیل ہے ۔ اگر ہم کہیں اچانک غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر نہیں رہے گا ، یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہا نہ بے چین ، لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ بھر دیتی ہیں کہ کبھی اگر ہم واپس آ بھی جائیں تو خود کا آنا خود پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔ اور ایسے محسوس ہوگا کہ جیسے آپ غلط جگہ پر آ گئے ہیں۔ 




No comments:

Post a Comment