Visitors

Wednesday, July 10, 2024

متقی اور سوشل میڈیا

 یقیناً ہر سُو محشر برپا ہے صاحب
اعمالِ متقیان صورتِ فلم نظر آتے ہیں

لوگوں کے کردار پہ جو اٹھاتے تھے انگلیاں
آج وہ خود زمانے میں عُریاں نظر آتے ہیں

پردہ واجب ہے کردار کا ہو یا انسان کا
صالحینِ معاشرہ بے نقاب نظر آتے ہیں

جانتے ہیں توبہ تائب کے راز و نیاز مگر
بوجہ سوشل میڈیا بے بس نظر آتے ہیں

(ڈاکٹر اسد رضا)

No comments:

Post a Comment